User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
عظیم بیگ چغتائی کا شمار اردو ادب کے اہم ترین ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں مزاح، طنزاور معاشرتی مسائل کی عکاسی کرتی ہیں۔ عظیم بیگ چغتائی کا شمار اردو کے مزاحیہ ادب کے اہم ستونوں میں کیا جاتا ہے۔زیر نظر کہانی انسانی فطرت اور ٹیکنالوجی کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر مبنی ہےجسے ایک دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔راوی ٹیلی فون جیسی اہم ایجاد کو کھیل کا ذریعہ بنا لیتا ہے اور مختلف لوگوں سے عجیب و غریب مذاق کرتا ہے۔ کہانی دلچسپ اور مزاحیہ مکالموں سے بھری ہے، جو پڑھنے والے کو نہ صر ف ہنساتے ہیں بلکہ ایجادات کے درست استعمال کا سبق بھی دیتے ہیں ۔ آئیے مصنف کی اس پُر مزاح تحریر کو پڑھتے ہیں ۔