Teen Kaam Teen Ma'aani

Teen Kaam Teen Ma'aani

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Teen Kaam Teen Ma'aani

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 4 Dec 2024
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Moral

حضرت موسیٰ علیہ السلام ، اللہ کے حکم پر ایک دانا بندے حضرت خضر علیہ السلام سے ملنے روانہ ہوئے۔روانہ ہونے سے پہلے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک مچھلی کھانے کے لیے ساتھ رکھی ۔ راستے میں اس مچھلی کے گم ہونے نے حضرت خضر علیہ السلام سےملاقات کا اشارہ دیا۔ حضرت خضر علیہ السلام تو مل گئے مگر انہوں نے تین عجیب کام کیے۔ وہ تین کام کیا تھے اور ان کے کرنے کے پیچھے کیاحکمت تھی ؟ حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت خضر علیہ السلام سے کیا گیا کون سا وعدہ بھول گئے ؟ صبر، عاجزی اور اللہ کی حکمت کے بارے میں جاننے کے لیےپڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!