Talash

Talash

Ehya Publications

Expert Rating 7 out of 10

Talash

Expert Rating 7 out of 10

User Rating

Publish Date: 31 Jul 2024
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Play, Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun

اس ڈرامے کے مرکزی کردار چچا (چھکن) کو خان صاحب کے ملازم نے صبح تین بجے اٹھا دیا۔ ملازم کیا لینے آیا تھا؟ ملازم مطلوبہ چیز لینے کے بعد لوٹ گیا ۔ لیکن پھر تھوڑی دیر بعد اس کی آمد ہو گئی۔اس بار اس نے ایسا کیا کہا کہ چچا تلملا کر رہ گئے۔شدید غصے اور بوکھلاہٹ میں انھوں نے پورا گھر تلپٹ کر دیا۔ آخر انھیں کس چیز کی تلاش تھی؟ یہ گتھی سلجھانے کے لیے پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!