Susrali Rishta dar

Susrali Rishta dar

Ehya Publications

Expert Rating 8 out of 10

Susrali Rishta dar

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Sep 2024
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy

ا ردو کے نامور مزاح نگار شوکت تھانوی اپنے سسرالی رشتہ داروں سے بہت بے زار نظر آتے ہیں۔کچھ رشتہ دار تو ایسے تھے جن وہ کو سرےسےجانتے ہی نہیں تھے ۔ ایک باران کے دور کے پھوپھا سسر مع اہل و عیال گھر تشریف لائے۔ گھر آنے پر انہوں نے کیا تباہی مچائی؟ان کے آنے کا مقصد کیا تھا؟ مصنف کی بیوی نے اپنے رشتہ داروں میں ایسا کیا کہا ہوا تھا کہ کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تا تو مصنف کے دفتر یا گھر میں وارد ہو جاتا ؟آئیے مصنف کے سسرالی رشتہ داروں سے ان کی بے زاری کی وجہ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!