
Shehzadi ki Teen Shartain
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Publish Date: 29 Dec 2025
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 29 Dec 2025
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Family, Thrillers,
شہزادی نگینہ ایک نہایت حسین اور عقل مند شہزادی تھی۔ جب وہ جوان ہوئی تو بادشاہ اور ملکہ اس کی شادی کے لیے فکر مند ہو گئے۔ اسی دوران اس کے لیے دو شہزادوں کے رشتے موصول ہوئے۔ شہزادی نے فیصلہ کیا کہ وہ اسی شہزادے سے شادی کرے گی جو اس کی تین شرطیں پوری کرے گا۔ وہ تین شرطیں کیا تھیں؟ کیا بادشاہ نے اس فیصلے میں اپنی بیٹی کا ساتھ دیا؟ اور کون سا شہزادہ ان شرطوں پر پورا اترا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی ضرور پڑھیے۔