Shatranj Ki Bazi

Shatranj Ki Bazi

Author: Premchand

User Rating

Ehya Publications

Expert Rating 8 out of 10

Shatranj Ki Bazi

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 24
No. of Pages: 24
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories,

منشی پریم چنداردو کے مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائےہے، لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔ اردو ادب میں یہ ایک ایسا نام ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔زیر نظر کہانی میں مصنف نے دو دوستوں کی شطرنج کھیلنے کی لت کے بارے میں بیان کیا ہے ۔ یہ نواب واجد علی شاہ کا زمانہ تھا ۔ لکھنو عیش و عشرت کے رنگ میں ڈوبا ہوا تھا ۔ میر اور مرزا صاحب لکھنو کے رئیس زادے تھے ۔ دونوں سب کچھ بُھلائےہر وقت شطرنج کی بساط بچھائے بیٹھے رہتے نہ کھانے کا ہوش نہ گھر والوں کی خبر ۔ لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ دونوں ایک دوسرے کی جان کے دشمن ہو گئے؟آئیے میر اور مرزاصاحب کی دوستی کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!