
Shahzada Aur Sanp
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 28 Jun 2024
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بادشاہ کے دربار میں درباری ،شہزادہ اور مسخرہ سبھی موجودتھے ۔اسی دوران ایسا کیا ہوا کہ سب بھاگ کر بادشاہ کے تخت کے پیچھے چھپ گئے؟شہزادے نے ایسا کیا کیا کہ ایک ناگن اس کے گلے میں لپٹ گئی؟آخر ناگن اور شہزادے کا کیا انجام ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔