Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Play, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
’شاہ جہاں‘ ایک تاریخی اور جذباتی داستان جو مغلیہ دربار کی سازشوں، محبت اور سیاست کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی خرم (شاہ جہاں) اور ارجمند بانو (ممتاز محل) کی زندگیوں میں درپیش مشکلات کا احاطہ کرتی ہے ۔ ملکہ نور جہاں جو دربار میں اپنی طاقت اور اثر و رسوخ بڑھانا چاہتی ہے،خرم اور ارجمند کی شادی کے خلاف سازشیں کرتی ہے۔ یہ کہانی شاہی زندگی کی چمک دمک، دربار کی سیاست اور محبت کی قربانیوں کے ساتھ ساتھ کرداروں کے درمیان جذباتی تصادم اور تاریخی واقعات کا بھی منظر نامہ ہے جو ناظرین کو مغلیہ دور کی جھلک دکھلاتی ہے۔ شہزادہ خرم اور ارجمند بانو کی داستان جاننےکےلیےآئیے پڑھتے ہیں ۔