
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy
صبح اٹھنے کے بعد ڈورتھی نے دریا کے کنارے موجود درختوں سے آڑو اور آلوچے توڑ کر اپنا پیٹ بھر لیا۔ ان کے پاس دریا پار کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا، اس لیے ٹین کے آدمی نے درختوں کے تنے کاٹ کر لکڑیوں سے ایک بیڑا تیار کیا اور وہ دریا پار کرنے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وہ لمبے لمبے ڈنڈوں سے بیڑے کو آگے دھکیلنے لگے، لیکن ابھی وہ دریا کے بیچ میں پہنچے ہی تھے کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے وہ سڑک سے دور ہوتے گئے۔ کیا ڈورتھی اور اس کے باقی ساتھی دریا عبور کر پائیں گے؟ بھوسے کے پتلے نے ایسا کیا کیا کہ وہ دریا کے بیچوں بیچ اسی ڈنڈے سے چمٹ کر رہ گیا؟ سارس بھوسے کے پتلے کو ان تک پہنچانے میں کیسے کامیاب ہو گا؟کیا ڈورتھی اس مہلک پھولوں کے میدان سے بچ پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی کا یہ دلچسپ حصہ پڑھیں۔