User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
اس سے پہلے حصے میں ہجرتِ مدینہ کے دوران پیش آنے والے حالات بیان کیے گئے تھے اور اس حصے میں آپؐ کی مدینہ تشریف آوری، اہلِ مدینہ کا پرجوش استقبال اور مسجدِ نبوی کی تعمیر کو نہایت عمدگی سے بیان کیا گیا ہے ۔ مزید یہ کہ انصارِ مدینہ اور مہاجرین کے آپسی تعلقات نے اسلامی بھائی چارے کو کیسے فروغ دیا؟ تفصیلات جاننے کے لیے اس کتاب کو پڑھیے ۔