User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
کتاب کے ا س گوشے میں مسلمانوں کی پہلی ہجرت کے بارے میں بیان کیا گیا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم حد سے بڑھے تو سرکار ِ دو عالمؐ کے کہنے پر مسلمانوں نے اپنا گھر بار چھوڑا اور ملک حبش میں پناہ لی۔وہاں کے بادشاہ نے مسلمانوں کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا؟ تبلیغ کے لیےجب آپؐ طائف تشریف لے گئے تو وہاں کے اوباشوں نے آپ ؐکے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ آپؐ کی ثابت قدمی اور بردباری کے متعلق جاننے کے لیے اس حصے کو پڑھیے۔