User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکار دو عالم کے اس حصے میں غزوہ احزاب کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہودیوں نے ایک بار پھر اپنے ساتھ قریش کو ملا کر مسلمانوں کی قوم کو تہس نہس کرنے کا ارادہ کیا ۔اس جنگ میں قریش کے ساتھ کیا ہوا؟بنوقریظہ نے مسلمانوں سے کیا گیا عہد توڑنے کی کیا سزا پائی ؟ بیت رضوان سے کیا مراد ہے ؟ حضور پاک ؐ نے جب عرب کے علاوہ باقی ممالک کے بادشاہوں کے نام تبلیغی خطوط بھیجے تو ان بادشاہوں کا کیا ردِ عمل تھا ؟ان تمام سوالوں کے جوا ب جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔