User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکارِ دو عالمؐ کے اس حصےمیں بیان کیا گیا ہے کہ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی شاندار فتح کے بعد مشرکین مکہ شدیدغصے میں تھے اور اپنی بے عزتی کا بدلہ لینا چاہتے تھے۔اب انہوں نے ایک اور جنگ کا ارادہ کیااس کے لیے بھر پور تیاری شروع کردی ۔آخر احد کے مقام پر دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ اس جنگ میں کفار مکہ کے مقابل مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی اور جنگ کے دوران مسلمانوں کے ایک گروہ سے کیا غلطی سرزد ہوئی؟اس دوران کو ن کون شہید ہوااور شہداء کے لواحقین کا کیا ردِعمل تھا؟حضرت خبیبؓ اور حضرت زید ؓ کی شہادت کے وقت کیا منا ظر تھے ؟ان الم ناک واقعات کو جاننے کے لیے کتاب کا یہ حصہ پڑھیے۔