User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکارِ دو عالمؐ کے اس حصے میں آپؐ کا مدینے میں قیام اور مسجد نبوی ؐکی تعمیر کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔ مسجد کے ساتھ ہی آپؐ کی بیویوں کے لیے بھی حجرے بنائے گئے ۔اصحاب صفہ سے کیا مراد ہے ؟انصار اور مہاجرین آپس میں کیسے بھائی چارے کی عملی مثال بنے ؟اذان کے لیے کس کو مقرر کیا گیا؟ مسلمان اور یہودیوں کے درمیان کیامعاہدہ طے پایا گیا؟ اس معاہدے کی کیا وجوہات تھیں ؟مدینے میں آپؐ اور مسلمانوں کو منافقوں،کفار مکہ اور یہودیوں سے کس طرح کی مشکلات درپیش تھیں ؟ان تمام سوالوں کے جواب جانیے۔