Sarkar-e-Do Alim Part 5

Sarkar-e-Do Alim Part 5

Expert Rating 10 out of 10

Sarkar-e-Do Alim Part 5

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 4 Sep 2024
No. of Pages: 21
No. of Pages: 21
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

سرکارِ دو عالمؐ کے پہلے حصوں میں بیان کیا گیا ہے کہ کیسے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے مگر ان کا ایمان ایک پل کے لیے بھی نہیں ڈگمگایا۔ آخر اللہ تعالی ٰکے حکم پر مسلمانوں نے یثرب(مدینہ) کی طرف ہجرت کی۔یثرب میں یہودیوں کا غلبہ تھاان کے علا وہ وہاں دو قبیلے بھی آباد تھے ۔قبیلہ خزرج کے لوگوں نے کیا پیشن گوئی کی ؟جب مسلمانوں نے بڑی ہجرت مدینے کی طرف کی تو مقامی لوگوں کے کیا تاثرات تھے ؟مدینے میں اسلام کی تبلیغ کا کیا نتیجہ نکلا؟ کفار نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے بہت سے منصوبے بنائے کیا وہ ان میں کامیاب ہو پائے ؟ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے کتاب کے اس حصے کو پڑھیے ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!