User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکارِ دو عالمؐ کا مقصد بچوں کو نہ صر ف سیرت نبویؐ سے روشنا س کرانا ہے بلکہ ایسے بہا در صحابہ کرام ؓ سے بھی متعارف کروانا ہے جنہوں نے کسی تکلیف کی پرواہ نہیں کی اور اسلا م پر حرف نہیں آنے دیا ۔ کفار کے شدید ظلم و ستم کا شکار کون کون سے صحابہ کرامؓ تھے ؟ ہجرت حبشہ میں مسلمانوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ معراج کا واقعہ کب اور کیوں پیش آیا؟ عام الحزن سے کیا مراد ہے ؟ ان تمام سوالات کے جوابا ت جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں۔