Sarkar-e-Do Alim Part 3

Sarkar-e-Do Alim Part 3

Expert Rating 10 out of 10

Sarkar-e-Do Alim Part 3

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 4 Sep 2024
No. of Pages: 23
No. of Pages: 23
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

سرکارِ دو عالمؐ کے اس حصے میں بیان کیا گیا ہے کہ شاد ی کے بعد نبی کریم ؐ کی مصروفیت بڑھ گئی مگر پھر بھی زیادہ تر آپؐ عبادت و مراقبے کے لیے غار حرا میں تشریف لے جاتے۔ وہیں آپؐ کو نبوّت کی خوشخبری دی گئی ۔نبوّت ملنے کے بعد آپؐ نے لوگوں کو وعظ و نصیحت شروع کی ،تو اسلام کے دائرے میں داخل ہونے والے پہلے چند افراد کون تھے ؟آپؐ پہلے پہل تو چھپ کر اس کے بعد کھلے عام تبلیغ کرنے لگے ۔کوہ صفا پر وعظ کے بعد قریش کا کیا ردِ عمل تھا؟ آئیے ان واقعات کی تفصیل جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!