User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکارِ دو عالمؐ کا مقصد بچوں کو اسلامی تہذیب سے روشناس کرانا ہے ۔کتاب کے اس حصے میں ہمارے پیارے نبیؐ کی پیدائش ،پرورش اور بچپن کےواقعات کو ایک خوبصور ت انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔نبوت سے پہلے کون سے تین بڑے واقعات پیش آئے اور ان میں حضرت محمدؐ کا کیا کردار تھا؟آپؐ نے کون سا پیشہ اختیار کیا ؟ آپؐ نے کس عمر میں اور کس سے شادی کی؟ان تمام سوالوں کا جواب جاننے کے لیے پڑھیے۔