Sarkar-e-Do Alim Part 12

Sarkar-e-Do Alim Part 12

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Sarkar-e-Do Alim Part 12

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 4 Sep 2024
No. of Pages: 71
No. of Pages: 71
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

سرکار دو عالم کے اس آخری حصے میں حضور پاکؐ کے اسوہ حسنہ کے بارےمیں بیان کیا گیا ہے ۔ حضور پاکؐ کے حسن ِاخلاق اور ثابت قدمی ہی تھی کہ تئیس برس کے مختصر عرصے میں اسلام کا چرچا ہر سُو ہوگیا۔آپؐ نے تمام عرب کو اللہ تعالیٰ کا تابعداربنا دیا ۔ہمارے نبی حضرت محمدؐ کی زندگی تمام مسلمانوں کے لیے عملی نمونہ ہے۔ حلم و بردباری، دشمنوں سے برتاؤ، عدل و انصاف، اخلاق، ایثار، سخاوت ، مہمان نوازی،غریب پروری ،پاکیزگی اور صفائی،اولاد سے محبت یہ ایسی اقدار ہیں جن کی عملی مثال حضور اقدسؐ نے ہمارے سامنے پیش کی۔ آپؐ کے اسوہ حسنہ کے بارے میں مختصراً جاننے کے لیے کتاب کا آخری حصہ پڑھیے ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!