Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
سرکار دو عالم ؐکے اس حصے میں روم سے جنگ کی خبر ، جنگ کی تیاری،واپسی اور انصار کا اعتراض کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔مزید یہ کہ حنین اور طائف کی لڑائیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ مال غنیمت حاصل ہونے کے بعد کچھ انصا ر نو جوانوں نے کیا اعترض کیا ؟آپؐ نے ان کو کیا جواب دیا ؟کس مقام پر جا کر آپؐ کو خبر ہوئی کہ عیسائی لڑائی نہیں چاہتے؟حجتہ الوداع میں دیےخطبہ کے کیا نکات تھے ؟مزید برآں پیارے رسولؐ کی وفات کے وقت کیا حالت تھی ؟یہ جاننے کے لیے آئیے پڑھیے ۔