User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
سرکار دو عالم کے اس حصے میں غزوہ خیبر کے اسباب و احوال بیان کیے گئے ہیں۔ اس جنگ کے دوران کیسے مسلمانوں نے یہودیوں کو شکست دی؟ موتہ کی لڑائی کیوں لڑی گئی اور اس کا کیا انجام ہوا ؟مسلمانوں نے حضور ؐ کی قیادت میں مکہ کوفتح کیا ۔فتح کے بعد کفار کے ساتھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ نے کیسا سلوک کیا؟ فتح مکہ واقعے کی تفصیل جاننے کے لیے پڑھیے۔