Sarkar-e-Do Alim Part 1

Sarkar-e-Do Alim Part 1

Expert Rating 10 out of 10

Sarkar-e-Do Alim Part 1

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 11 Jul 2024
No. of Pages: 23
No. of Pages: 23
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,

سرکار دو عالم ؐ کا شمار بچوں کے لیے سیرت کی چند اہم کتابوں میں ہوتا ہے ۔محمد حسین حسّان ندوی جامعی (سابق ایڈیٹر پیامِ تعلیم )کی یہ کتاب سب سے پہلے ۱۹۳۲ء میں شائع ہوئی تھی۔ اسے بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب کے منتخب ابواب کوالف لیلہ میں شامل کیا گیا ہے ۔کتاب کےپہلے حصے میں سرزمین ِعرب کے جغرافیہ ، تاریخ و تمدن، قریش کے احوال اور عہد جاہلیت کی معاشرتی حالت بیان کی گئی ہے۔ جب عرب میں جہالت حد سے بڑھی، برائیاں غالب آنے لگیں ،لوگوں نے اپنی اپنی مرضی سے اپنے مذہب میں ترامیم و اختراعات کرنی شروع کر دیں تو مکہ میں ایک ایسا چراغ روشن ہوا جس کے نور سے ہر طرف اجالا چھا گیا ۔ ان تمام تفصیلات کے بارے میں جاننے کے لیے یہ حصہ پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!