Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
پرستان میں سارہ نامی ایک خوبصورت پری رہتی تھی جس کا باغیچہ سب کو بہت پسند تھا ۔ خاص طور پر اس باغیچے میں فوارے کے گرد لگے خاص پھولوں کو سب دیکھنا اور حاصل کرنا چاہتے تھے ۔ ایک بار بادشاہ کے بیٹے کو کسی زہریلے سانپ نے کاٹ لیا ۔ شہزادے کے علاج کے لیے انہی خاص پھولوں کی ضرورت تھی جس کو صرف شاہی خاندان کا ہی کوئی فرد لا سکتا تھا۔ ان خاص پھولوں کو لانے میں بادشاہ کی مدد کس نے کی؟ باغیچے میں سے پھولوں کے چوری ہونے کی خبر پر سارہ پری کا کیا ردعمل تھا؟ کیا شہزادہ ان پھولوں سے صحت یاب ہو پایا؟ آئیے بادشاہ کے پرستان کا سفر اور ان خاص پھولوں کی خاصیت جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔