
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy
یہ کہانی ایک خوبصورت لڑکی کی ہے جسے ایک جادوگرنی قلعہ میں قید کر دیتی ہے۔ لیکن جب شہزادہ اس کی آواز سنتا ہے تو کیا وہ راپنزل تک پہنچ پاتا ہے اور کیا دونوں ایک دوسرے سے مل سکیں گے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ دلکش کہانی پڑھتے ہیں۔