Ramooz e Khamoshi

Ramooz e Khamoshi

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Ramooz e Khamoshi

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 21 Jan 2025
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy

اردو کے مقبول مزاح نگاروں میں ایک نام عظیم بیگ چغتائی کا ہے۔ ان کے ہلکے پھلکے مزاح کی بنیاد لڑکپن کی شرارتوں پر ہے جن سے ہر انسان کو کبھی نہ کبھی واسطہ پڑتا ہے۔یہ ہی ان کی کہانیوں کی پسندیدگی کی وجہ ہے ۔ زیر نظر کہا نی میں مصنف ایسا ہی ایک پُر مزاح قصہ بیان کرتے ہیں ۔ راوی کسی سفر پر جاتا ہے اور واپسی پر اس کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آتا ہے ۔ اسٹیشن سے اترتےہی اس کو ایک لحیم شحیم شخص دبوچ لیتا ہےاو ر صرف یہ ہی نہیں بلکہ راوی کی کوئی بات سنے بغیراسے اپنی گاڑی میں بٹھا کر یہ جا وہ جا ۔ گھر پہنچنے پر وہ باتونی شخص دنیا جہاں کے قصے سناڈالتا ہے جبکہ راوی شش و پنج میں مبتلا ان تمام مہربانیوں کی وجہ جاننے سے قاصر ہوتا ہے ۔ آخر میں میزبان اور مہمان پر کیا راز افشا ہوتا ہے ؟ ان تمام سوالات کے جواب جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ اور مزاحیہ کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!