Raah e Nijat

Raah e Nijat

User Rating

Expert Rating 9 out of 10

Raah e Nijat

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories,

منشی پریم چند اردو کے مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے، لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔پریم چند نے اپنے افسانوں اور ناولوں میں قومی زندگی کے بنیادی حقائق کی ترجمانی کر کے اردو ادب کو نئے کردار، نئی فضا اور نئے ذائقے سے روشناس کرایا۔ وہ اپنے قارئین کو شہر کی روشن اور رنگین دنیا سے نکال کر گاؤں کی اندھیری اور بدحال دنیا میں لے گئے۔زیر نظر کہانی میں دو کردار ’’جھینگر‘‘ اور ’’بدھو‘‘ دیہی فضا میں انا، حسد اور تکبر جیسے جذبات کو پالتے ہیں اور ایک دووسرے کو اجاڑ دیتے ہیں ۔دونوں کو ان کے غرو ر و تکبر کا کیا صلہ ملا ؟ دیہی زندگی کے تاریک پہلوؤں کے متعلق جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!