Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Prose,
Keywords: Bedtime Stories,
سعادت حسن منٹو ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے جن کے افسانے ،مضامین اور خاکے اردو ادب میں بے مثال حیثیت کے حامل ہیں۔زیر نظر مضمون میں مصنف نے مرزا غالب پر دائر ایک مقدمے کے متعلق لکھا ہے ۔ مرزا اسدا للہ خاں غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ زندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جا کر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے۔مرزا غالب پر ایک مہاجن نے کن وجوہات کی بنا پر دعویٰ کیا ؟ اس مقدمے کی سماعت کس نے کی ؟ آئیے اس مقدمےکا انجام جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔