Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
ایک گاؤ ں میں ایک لڑکی رہتی تھی ۔ وہ بہت خوب صورت تھی ۔ اس کی بہت ساری بھیڑیں تھیں جن کو چرانے جنگل جاتی تھی۔ ایک بار اس کی بھیڑیں گم ہو گئیں ۔ فلفی بھیڑ کون تھا ؟ اس کو ملکہ نے کیو ں سزا دی ؟ بیلا جنگل میں گم ہو گئی ۔ وہ واپس اپنے گھر کیسے آئی ؟ اس کو جنگل میں کون کون ملا ؟الو اصل میں کون تھا ؟ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔