
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy
پینوکیو طوفانی موسم کی پروا کیے بغیر کھانے کی تلاش میں گھر سے باہر گاؤں کی طرف بھاگ نکلا۔مگر گاؤں مکمل سنسان تھا اور ہر طرف خاموشی کا راج تھا۔ آخرکار مایوسی کے عالم میں پینوکیو نے ایک گھر کے دروازے کی گھنٹی بجانا شروع کر دی۔ گھنٹی کی آواز سن کر کون باہر نکلا اور اس نے پینوکیو کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ پینوکیو کے پاؤں کیسے جل کر راکھ ہو گئے؟ آئیے، یہ دلچسپ حصہ پڑھ کر جانتے ہیں۔