
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy
جیپیٹو سے جان چھڑا کر پینوکیو خوشی خوشی تیزی سے بھاگتا ہوا گھر پہنچا۔ ابھی وہ فرش پر گرا اطمینان کا سانس لے ہی رہا تھا کہ اسے ایک آواز سنائی دی۔ پینوکیو کے پوچھنے پر دیوار پر چلتے ایک جھینگر نے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ وہ کافی عرصے سے اس کمرے میں رہ رہا ہے۔اس جھینگر نے پینوکیو سے ایسی کیا بات کہی جسے سن کر وہ طیش میں آ گیا؟ پینوکیو نے جھینگر کے ساتھ کیا سلوک کیا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔