
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy
جیپیٹو اس لکڑی کے ٹکڑے کو لے کر گھر پہنچا اور فوراً اپنے اوزار نکال لیے تاکہ کٹھ پتلی بنا سکے، لیکن اس سے پہلے اس نے اسے پینوکیو کا نام دینے کا سوچا۔اس کے بعد وہ اپنے کام میں لگ گیا، مگر اس کی حیرت کا اندازہ کیجیے کہ جیسے ہی کٹھ پتلی کی آنکھیں مکمل ہوئیں، وہ جیپیٹو کو گھورنے لگیں۔کیا جیپیٹو وہ کٹھ پتلی مکمل کر پایا؟ پینوکیو نے جیپیٹو کو کس طرح پریشان کیا؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ سپاہی نے جیپیٹو کو پکڑ کر جیل میں بند کر دیا؟جاننے کے لیے پینوکیو کا تیسرا دلچسپ حصہ ضرور پڑھیں۔