Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Prose,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
مصنف کے ہاتھ میں کسی وجہ سے چوٹ لگ گئی۔مس ارومانے اس چوٹ پر پٹی نہ کرنے پر کس بیماری کے لاحق ہونے کا اندشہ ظاہرکیا ؟ پٹی باندھنے کے بعد مصنف چڑچڑا کیوں ہو گیا تھا ؟ مصنف نے ہرکسی کو چوٹ کی ایک الگ کہانی کیوں سنائی؟ایسا کیا ہوا کہ مصنف نے پھر کبھی پٹی کروانے سے توبہ کر لی؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔