User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
ایک رات کسی شور سے فاتح کی آنکھ کھلی۔ اس شور سے متعلق فاتح نے جب اپنے گھر والوں کو بتایا تو سب کا کیارد عمل تھا ؟کیا فاتح کے کمرے میں کوئی بھوت تھا ؟اس معمہ کو حل کرنے میں کس نے فاتح کی مدد کی ؟ آخر کون فاتح کے کمرے میں آتا تھا ؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔