Pachtaway Ka Ehsaas

Pachtaway Ka Ehsaas

Expert Rating 9 out of 10

Pachtaway Ka Ehsaas

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 20 Feb 2026
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 20 Feb 2026

Genre: Contemporary Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Family,

میڈم اورلی ایک مضبوط، خودمختار اور تنہا عورت تھی جو اپنے کھیتوں، جانوروں اور اپنے وفادار کتے کے ساتھ پرسکون زندگی گزار رہی تھی کہ اچانک ایک دن اس کی ہمسائی اپنے چار چھوٹے بچوں کو اس کے پاس چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ میڈم اورلی کے لیے بچوں کی دیکھ بھال بالکل ایک نیا تجربہ تھا لیکن کیا وہ ان کا خیال رکھ پائی ؟ کیا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے محسوسات میں کوئی تبدیلی آئی؟ یہ جاننے کے لیے کہ کیسے میڈم اورلی کی زندگی پچھتاوے کا شکار ہو گئی، کہانی پڑھتے ہیں۔

More Like This

Previous
Previous
Bulb IconValley Icon

Stay Updated with
our Newsletter