
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Play, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic
ملکہ نور جہاں۱۷ویں صدی میں ہندوستان کی سب سے بااثر خاتون تھیں جنھوں نے وسیع و عریض مغل سلطنت کی فرمانروائی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ پیدائش کے وقت ان کا نام مہرالنسا رکھا گیا تھا لیکن ان کے خاوند اور مغل بادشاہ نے انھیں نورجہاں (دنیا کی روشنی) کا خطاب عنایت کیا۔ وہ ملکہ الزبتھ اول کی پیدائش کی چند دہائیوں بعد ہی پیدا ہوئیں لیکن انھوں نے اپنی برطانوی ہم منصب سے کہیں زیادہ متنوع خطے پر حکمرانی کی۔کیسے وہ مہرالنسا ء سے نور جہاں بنیں؟ آئیے مغلیہ حکومت کا ایک روشن باب جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔