
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic
یہ ایک پراثر اور چونکا دینے والی کہانی ہے جو آئرش خانہ جنگی کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ ایک انقلابی نشانے باز کی رات بھر کی جدوجہد، خوف، بہادری اور تنہائی اس کہانی میں شدت سے جھلکتی ہے۔ دشمن کو گرا دینے کے بعد جب وہ لاش کو دیکھنے جاتا ہے، تو اس پر ایک ایسا انکشاف ہوتا ہے جو اس کی روح تک ہلا دیتا ہے۔ آخر کار، اس خونریز جنگ میں نشانے باز نے دراصل کس کو مارا؟ کیا وہ دشمن تھا یا کوئی اور؟ جاننےکے لیے آئیے یہ سنسنی خیز کہانی پڑھتے ہیں۔