User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Classic,
ایک کسان جس کی اس سال فصلیں بہت اچھی ہوئی تھیں؛وہ اپنے بچوں کی لیے خریداری کرنے بیوی کے ساتھ شہر گیا۔وہ راستے میں پھنس گئے۔ بچے گھر پہ اکیلے تھے۔ان کے بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ اس دلچسپ گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔