
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
ایک خوبصورت فارم ہاؤس کے سامنے ایک پھولوں کا باغ تھا۔ اس باغ کے ساتھ موجود نالی کے کنارے ایک ننھا سا ڈیزی اُگا ہوا تھا جو باقی پھولوں اور پودوں کی طرح سورج کی روشنی اور تازہ ہوا میں خوب پنپ رہا تھا۔ وہ ننھا سا پھول ہمیشہ خوش رہتا تھا۔ایک دن کہیں سے ایک چنڈول اڑتا ہوا ڈیزی کے قریب اتر آیا اور اپنی خوبصورت آواز میں گیت گانے لگا۔ مگر خوشیوں کے یہ دن زیادہ دیر قائم نہ رہ سکے۔ اگلی صبح ایسا کیا ہوا کہ ڈیزی کو اس پرندے کے گیت میں اداسی اور غم محسوس ہوا؟باغ میں آنے والے دو لڑکوں نے ننھے ڈیزی کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ کیا قیدی پرندے کی آواز میں دوبارہ وہ خوشی اور چہکار آ پائے گی؟جاننے کے لیے اس ننھے پھول اور قیدی پرندے کی داستان پڑھتے ہیں۔