Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
سجاد حیدر یلدرم اردو ادب کے نامور مصنف اور افسانہ نگار تھے ۔ زیر نظر افسانہ میں مصنف دوستوں سے بیزاری اور اکتاہٹ ظاہر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرے دوست اگرچہ اچھے ہیں اور مجھے فائدہ پہنچانے کی غرض سے میرے پاس آتے ہیں مگر مجھے ان سے فائدہ ملنے کی بجائے نقصان ہی پہنچتا ہے۔اس لیے مجھے اگر باتوں میں عمر نہیں گزارنی اور کچھ کام کرنا ہےتو ان دوستوں کو ہر صورت چھوڑنا پڑے گا۔ چاہے مجھے کتنا ہی صدمہ ہو۔ مصنف کے دوستوں سے ان کی بے زاری کی وجہ جاننے کےلیےآئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔