Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
ایک اسکول کا معائنہ کرنے ایک انسپکٹر صاحب آئے ۔ معائنے کے دوران وہ ایک کلاس میں گئے جہاں انہوں نے باری باری بچوں کو بلا کر سوالات حل کروائے۔ لیکن تیسرے نمبر پر آنے والے بچے کو دیکھ کر انسپکٹر صاحب کیوں گرجے؟ آخر ایسی کیا بات تھی کہ معاملے کی تہہ تک پہنچتے پہنچتے انسپکٹر صاحب کے سنجیدہ چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی ؟آئیے بچو! یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں ۔