Mashaa'ir

Mashaa'ir

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Mashaa'ir

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 2 Oct 2024
No. of Pages: 15
No. of Pages: 15
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Classic,

شوکت تھانوی اس مضمون میں مشاعر نامی مخلوق سے متعارف کرواتے ہیں ۔یہ لوگ کسی بھی حال میں کوئی مشاعرہ نہیں چھوڑتے خواہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں ۔ مصنف کے پڑوس میں ایک مشاعر رہتا تھا ۔ ایک بار مشاعر مصنف کے گھر تشریف لائے ابھی ملاقات جاری تھی کہ انہیں کسی مشاعرے میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ آیا۔ منتظم مشاعرہ سے مشاعر صاحب نے کیسے بھاؤ تاؤ کیا ؟آئیے مشاعر حضرات کے طریقہ واردات کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!