Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories,
سموکی نامی ایک بڑا سا سرمئی بلاّ ،جس سے تمام پرندے نفرت کرتے تھےکیونکہ وہ بڑی ہوشیاری سے پرندوں اور ان کے بچوں کا شکار کرلیتا تھا ۔ لہٰذا انہوں نےاس خوفناک بلے سے نجات پانے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا ۔کوئل نے سموکی سے چھٹکا را حاصل کرنے کے لیے دوسرے پرندوں سے تجاویز مانگیں ۔ مختلف پرندوں نے مختلف لیکن ناقابل عمل تجاویز پیش کیں ۔آخر کار مینا نے ایک انوکھا منصوبہ پیش کیا ؟ مگر منصوبے کو عملی جامہ کون پہنائے گا؟ کیا پرندے سموکی سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ مینا کا منصوبہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔