
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Moral
کسی شہر میں ایک بہت امیر قصائی رہتا تھا ۔ اس کی ایک بیوی اور دور کا ایک بھائی تھا ۔ قصائی طاعون کی وبا سے مر گیا ۔ اس کے مرنے کے بعد اس کے مال اور مویشی کا کیا ہوا ؟ قصائی کا قرض کس نے اد ا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔