
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family
جمی کی ماں نے سبز اور پیلے پیٹرن والی ایک خوبصورت نئی ٹوکری خریدی اور جمی کو اسے استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا ۔ لیکن ایک دن جب جمی کو پرانی ٹوکری نہیں ملی تو اس نے نئی ٹوکری کو اپنے دوست بوبی کے گھر لے جانے کے لیے استعمال کیا۔ بدقسمتی سے، اس نے اپنی ماں کی قیمتی ٹوکری راستے میں کھو دی۔ جمی کی ماں کا کیا رد عمل ہو گا ؟ ٹوکری آخر کون لے جا سکتا تھا ؟ کیا جمی اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہو پائے گا ؟ آخر میں وہ کھوئی ہوئی ٹوکری خوشیوں سے بھری ٹوکری کیسے بنی؟ ٹوکری کا راز جاننے کے لیے آیئے کہانی پڑھتے ہیں ۔