
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
مصنف نہایت سنجیدگی سے ایک مضمون لکھ رہا ہوتا ہے کہ اسی دوران اس کے گھر کی ایک خاتون اس سے مسٹر بیگلے کے دفتر میں فون کرکے ان سے بات کروانے کی درخواست کرتی ہیں۔ اس کے بعد ایک نہایت عجیب اور ناقابلِ فہم یک طرفہ گفتگو کا آغاز ہو جاتا ہے، جس میں مصنف کو صرف خاتون کی آواز سنائی دیتی ہے، وہ بھی تھوڑے تھوڑے وقفے کے ساتھ۔بقول مصنف، خواتین اور مردوں کی گفتگو میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ٹیلی فون پر ہونے والی اس گفتگو کو ناقابلِ فہم کیوں کہا گیا؟ جاننے کے لیے یہ مزے دار اور دلچسپ کہانی پڑھیے۔