
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Thrillers
ایک دن جب حامد گھر واپس آرہا تھا تو بازار سے گزرتے ہوئے اس نے دیکھا کہ عجیب سے حلیے کا شخص ایک بچے کو اغوا کرکے لے جا رہا ہے۔ اس لڑکے کو اغوا کیوں کیا گیا؟ وہ لڑکا کون تھا؟ اور حامد نے اس لڑکے کی کیسے مدد کی؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔