کسی درخت پر کوے کا گھونسلہ تھا ۔ اسی درخت کی جڑ میں سانپ نے اپنا گھر بنا رکھا تھا ۔ سانپ ہر بار کووں کے بچوں کو کھا جاتا اور کوے روتے پیٹتے رہ جاتے۔ تنگ آکر کوے خالہ لومڑی کے پاس گئے کہ اس سے بچنے کی کوئی راہ بتائے۔ لومڑی نے ایسی کیا ترکیب بتائی کہ کوے اپنے دشمن سے جان چھڑانے میں کامیاب ہو گئے اور ہمیشہ لومڑی کے شکر گزار رہے ؟یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے ۔