User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral,
ایک کسان کے پاس بہت ساری بھیڑیں ، کسان ان کی اون اتار تا تا کہ گرم کپڑے بنائے جا سکیں ۔ مگر اس بات پر بوڑھا دنبہ کیوں ناراض تھا ؟ مگر کالی بھیڑ بہت اچھی تھی ۔ اس نے گلی میں رہنے والے غریب لڑکے کی کس طر ح مدد کی ؟ کالی بھیڑ کی رحم دلی کی داستان جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔