
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Fun
جب شہزادی اوزما نے اپنی جادوئی تصویر میں دیکھا کہ ایک بچی اور بچہ اوزکے مغرب میں موجود ایک تاریک جنگل میں گم ہو گئے ہیں، تو اس نے فوراًکدو سر جیک کولکڑی کے گھوڑے کے ہمراہ ان غریب بچوں کو بچانے کے لیے بھیجا۔ جیسے ہی وہ دونوں جنگل میں پہنچے تو انہوں نے ان معصوم بچوں کو ایک درخت سےبندھا ہوا پایا۔ بچوں کو وہاں کس نے باندھا ہو گا اور کیوں؟ کیا کدو سر جیک اور لکڑی کا گھوڑا ان بچوں کو بچانے میں کامیاب ہو پائیں گے؟ اس پراسرار جنگل میں انہیں کن کن خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا؟کدو سر جیک اور لکڑی کے گھوڑے کی بہادری اور جرأت مندی کو جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔