
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories
یہ قصہ ایک بڑے شاندار باغ اور اس کے باہر اگنے والے ایک عام سے اونٹ کٹارے (تھسل) کا ہے، جسے کوئی خاص اہمیت نہ دیتا تھا۔ مگر ایک دن ایک حسین اسکاٹش دوشیزہ نے باغ کے سب پھولوں کو چھوڑ کر اسی کانٹوں بھرے پھول کو پسند کیا۔ کیا واقعی وہ معمولی سا تھسل عزت اور مقام پا سکا؟ کیا اس کے خواب گملوں اور فریموں تک جا پہنچے یا وہ ہمیشہ باڑ کے باہر ہی رہ گیا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔